واپس جانا

ڈی ایس انڈسٹریز لمیٹڈ پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ میں مندرج پبلک لمیٹڈکمپنی ہے۔ کمپنی کا پیڈاپ سرمایہ 836.85 ملین روپے ہے۔ یہ کمپنیز ایکٹ، 1913(منسوخ شدہ) کے تحت 9 ستمبر 1980 کو نجی لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم ہوئی۔ کمپنی 2003 تک غیر فعال رہی اور یکم جولائی 2004 کو تجارتی پیداوار کا آغازکیا۔کمپنی 21 فروری 2005 کو ایک پبلک لمیٹڈکمپنی میں بدل گئی ۔

کمپنی 40,320  سپنڈلز کی پیداوار ی صلاحیت کے ساتھ ٹیکسٹائل سپننگ مل ہے۔

کمپنی کی اصل سرگرمی یارن کی مینوفیکچرنگ اور فروخت کر ناہے۔

 

 : رجسٹرڈدفتر

 گلبرگ II ، 20-K   کمپنی کارجسٹرڈ دفتر

 لاہور  میں واقع ہے۔

 

: مل

مینوفیکچرنگ سہولت 11 کلومیٹر، شیخو پورہ فیصل آباد روڈ، شیخوپورہ، صوبہ پنجاب میں واقع ہے۔

 

: کمپنی کا رجسٹریشن نمبر

0008023

 

: قومی ٹیکس نمبر

1467676-1

 

: ایس ٹی آر این

0301999949291