واپس جانا

: وژن

ایک متحرک، منافع بخش، ترقی پر مبنی کمپنی بننا اور عزم، سا  لمیت، ایمانداری اور ٹیم ورک کے ذریعے مہارت حاصل کرنا۔

مشن

اپنے ضابطہء اخلاق کے اصولوں ، سا  لمیت اور پیشہ ورانہ معیارات پر سمجھوتہ کئے بغیر کم سے کم آپریٹنگ اخراجات پر کوالٹی اور بہتر کارکردگی میں

مہارت ، بہتر پیداوار کے ساتھ مستحکم مالی بنیادوں پر کمپنی کی تعمیر کے ذریعے اپنے حصص یافتگان کے لئے کمپنی کی قدر میں مسلسل اضافہ کرنا۔(i)

حصص یافتگان کے مفاد کے لئے بہتری کے مسلسل عمل کے ذریعے سرمایہ کاری پر اعلیٰ منافع حاصل کرنا۔(ii)

ایک ذمہ دار آجر بننا اور ان کی صلاحیت اور کارکردگی کے مطابق ملازمین کوترقی اور انعام دینا۔(iii)

ایک اچھا کارپوریٹ شہری بننا۔(iv)